Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 31
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
شاداں بلگرامی نے کس عنوان کے تحت شرح دیوان غالب لکھی
روح المطالب
مطالب غالب
مشکلات غالب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حفیظ جالندھری کا پہلا مجموعہ کلام”” نغمہ زار”” کب شائع ہوا
1925
1927
1930
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ذوق شاعری میں اصلاح کس سے لیتے تھے
حافظ غلام رسول شوق
حافظ غلام احمد
حافظ منظور احمد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
قید کاٹنے کے بعد مولانا ظفر علی خان نے کس پارٹی کے پلیٹ فارم سے ہندو مسلم اتحاد کےلئے جدوجہد کی
مسلم لیگ
کانگریس
جمعیت علمائے ہند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرقع غالب”” کس کی تصنیف ہے
پروفیسر حمید احمد خاں
غلام رسول مہر
شیخ محمد اکرام
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نظیر پر ایک نظر۔ نظیر نامہ”” کس کی تخلیق ہے
مجنوں گورکھپوری
شمس الحق عثمانی
محمد احمد رازی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ناسخ کس قسم کے شاعر تھے
مصلح زبان
عشق و عاشقی کے دلدادہ
لغویات پسند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر کی شعری لسانیات”” کس کی تصنیف ہے
قدرت اللہ قاسم
قاضی افضال حسین
عبادت بریلوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاہ میراں جی عشاق دکن کے صوفی شعرا میں ممتاز تھے۔ ان کی تصانیف ہیں
بشارت الذکر
خوش نغز
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سر وادی سینا”” کس کی تخلیق ہے
ناصر کاظمی
فیض احمد فیض
امجد اسلام امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
29
30
31
32
33
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English