Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 39
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
ہفت اقلیم”” کے مصنف کون ہیں
امین احمد رازی
حافظ محمود شیرانی
احمد حسن دانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو ادب میں کس ادیب نے بچوں کیلئے سب سے زیادہ لکھا
حالی
نظیر اکبر آبادی
محمد اسماعیل میرٹھی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مثنوی سحرالبیان میں اشعار کی تعداد ہے
2179
2280
3200
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اودھ پنج کے مدیر کون تھے
منشی سجاد حسین
سرشار
علی بخش شرر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دلگیر، فصیح، خلیق اور ضمیر کی وجہ شہرت کیا ہے
انشائیہ نگار
غزل گو
مرثیہ گو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حفیظ جالندھری سید ممتاز علی کے کن ادبی رسالوں کے ایڈیٹر رہے
تہذیب نسواں
پھول
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پروین شاکر نے عملی زندگی کی ابتداء کیسے کی
سکول ٹیچر
لیکچرار
ڈرامہ ایکٹرس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سلطان باہو نے کس زبان میں شاعری کی
پنجابی
اردو
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گلزار نسیم کی سب سے بڑی خوبی ہے
اختصار
طوالت
مختلف زبانوں کا چربہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پنجاب میں اردو”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر سلیم اختر
ڈاکٹر ایوب صابر
حافظ محمود شیرانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
37
38
39
40
41
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English