Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 40
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
شیخ قلندر بخش جرأت مشہور تھے
بذلہ سنجی میں
معاملہ بندی میں
تصوف میں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ان داتا، سپنوں کا قیدی اور پرانے خدا”” کس کے افسانوی مجموعے ہیں
پریم چند
کرشن چندر
راجندر سنگھ بیدی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلیاتِ ولی”” کے مرتب کون ہیں
ڈاکٹر محمد صادق
ڈاکٹر وزیر آغا
ڈاکٹر نور الحسن ہاشمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
افرنگ کی دنیا”” اور نیرنگ فرنگ”” حفیظ کی کس کتاب میں شامل ہیں
نغمہ زار
سوز و ساز
تلخابہ شیریں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گریز در گریز کا قصیدے میں کثرت سے استعمال کس شاعر نے کیا ہے
میر تقی میر
میر اثر
ذوق
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلاسیک کے بارے میں ایک مشہور مضمون “” کلاسیک کیا ہے”” کس مشہور ادیب اور نقاد نے لکھا
ساں بو
سسرو
ورجل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن کس شہر میں دفن ہوئے
لکھنئو
دہلی
لاہور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ظفر علی خان نے نظم “” فانوس ہند کا شعلہ”” کس واقعہ سے متاثر ہو کر کہی
سانحہ مسجد کانپور
جنگ طرابلس
سانحہ جلیانوالہ باغ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دبستان دہلی کے تیسرے دور میں اختراع اور صنعت گری کا نمائندہ شاعر ہے
میر
سودا
غالب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خود کلامی”” کس کا شعری مجموعہ ہے
پروین شاکر
یوسف ظفر
قیوم نظر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
38
39
40
41
42
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English