Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 43
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
طلسمی باغ کا کس مثنوی میں ذکر ہے
گلزار ارم
حُسن و عشق
سحرالبیان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مراۃ العروس اور بنات النعش كس کے مشہور ناول ہیں
محمد حسین آزاد
ڈپٹی نذیر احمد
الطاف حسین حالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر انیس ۱۸۰۳ میں ہندوستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے
لکھنؤ
دہلی
فیض آباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ذکر میر”” کس زبان میں لکھی گئی
اردو
عربی
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی سے قبل دور کو کس صنف ادب کا دور کہا جاتا تھا
دور ریختہ
دور مثنوی
دور غزل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
انیس کے مرثیے”” کس کی کتاب ہے
مرزا امیر علی
صالحہ عابد حسین
a،b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر تقی میر کے غزلوں کے کتنے دیوان ہیں
4
6
8
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
رومی کلاسیکی کن لوگوں کو کہتے تھے
اشرافیہ
غریب اور متوسط
سائنسدان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حیات مومن”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر نسرین اختر
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ضمیر الدین عرش گیاوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس عہد میں۔ ایہام گوئی نے باقاعدہ تحریک کی صورت اختیار کر لی
عہد شاہ جہاں میں
بہادر شاہ ظفر کی عہد میں
محمد شاہی عہد میں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
41
42
43
44
45
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English