Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 44
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
درج ذیل میں جدیدیت سے تعلق رکھنے والا نقاد کون ہے
شمس الرحمٰن فاروقی
ڈاکٹر محمد حسن
مجنوں گورکھ پوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خدائی فوجدار”” اور کامنی”” کس کے ناول ہیں
مولوی نذیر احمد
رتن ناتھ سرشار
عبدالحلیم شرر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مشکلات غالب”” کے شارح کون ہیں
آغا محمد باقر
نیاز فتح پوری
غلام رسول مہر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن خان مومن کا گھر والوں نے کیا نام تجویز کیا
مومن
حبیب اللہ
غلام نبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ان میں سے اختر حسین رائے پوری کا افسانوی مجموعہ کونسا ہے
آئینہ
کلیاں اور کانٹے
زندگی میں میلہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلیات نظیر “” کس نے مدون کی
اظہر راہی
ڈاکٹر احمد حسن
مخمور اکبر آبادی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
طلسمی جنگل کا ذکر کس مثنوی میں ہے
گلزار نسیم
سحر البیان
قصہ قصاب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس مشہور شاعر کو 19 برس کی عمر میں”” خاقانی ہند”” کا خطاب ملا
ابراہیم ذوق
مومن
ناسخ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سفر نامہ کیوبا”” کس اردو شاعر کا سفر نامہ ہے
میراجی
فیض احمد فیض
مجید امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
گاندھی سے پہلے کس نے سودیشی تحریک شروع کی
ظفر علی خاں
محمد علی جوہر
حسرت موہانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
42
43
44
45
46
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English