Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 63
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
وہ کونسی تصنیف ہے جو ناصر کی نظموں پر مشتمل ہے
خشک چشمے کے کنارے
پہلی بارش
نشاط خواب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
بیسویں صدی میں اردو ادب”” کے مرتب کون ہیں
گوپی چند نارنگ
ڈاکٹر انوار احمد
ڈاکٹر محمد عالم خان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شمالی ہند میں کس زبان کا طوطی بولتا تھا
اردو
فارسی
ہندی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر حسن کی چار مختصر مثنویوں کو نام دیا جاتا ہے
امروز
حکایات
شعلہ گل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاعری میں فیض سے متاثر غزلوں کو جوش کی طرح عنوان لکھتے
کیفی اعظمی
جمیل الدین عالی
ساحر لدھیانوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ میر درد کا تعلق کس سلسلہ تصوف سے تھا
قادریہ
سہروردیہ
نقشبندیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر کے فارسی دیوان کتنے ہیں
ایک
دو
تین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
منزل شب”” کس کی کتاب ہے
فیض احمد فیض
مختار صدیقی
مجید امجد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاہ معظم مشہور بزرگ سوفی شاعر کہاں کے رہنے والے تھے
دکن
دہلی
لاہور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شاعری کی اصلاح سے متعلق حسرت موہانی نے کونسی مختصر کتاب لکھی
نکات الشعراء
آب حیات
نکات سخن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
61
62
63
64
65
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English