Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 64
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
حفیظ کے مجموعہ چراغ سحر کا مقدمہ کس نے لکھا
فیض احمد فیض
مجید امجد
پروفیسر محمد منور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی دکنی مرید تھے
شاہ ابراہیم
شاہ نورالدین سہروردی
محمد احمد شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ میر درد کے دیوان اردو کے علاوہ باقی تمام کتاب و رسائل کس زبان میں ہیں
عربی
فارسی
اردو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ہشت بہشت”” کس کی تحریر کردہ مثنوی ہے
بہرام
ملک خوشنود
نصرتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو شاعری میں ایہام کس زبان کی شاعری کا اثر ہے
ہندی
فارسی
عربی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
فاطمہ بیگم داغ کی رشتے میں کیا تھیں
ممانی
چچی
بیوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دستور الفصاحت”” کس کی تحریر ہے
میر تقی میر
میر درد
احمد علی یکتا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مولانا ظفر علی خان کی وجہ شہرت ان کی ہنگامی موضوعات پر کہی گئی نظموں کے علاوہ اور کیا ادبی خدمت ہے
قصیدہ
نعت
مرثیہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
بزم سخن”” تخلیق ہے
نواب سید علی حسن
مولانا محمد حسین آزاد
مولوی سید عبدالحئ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
باغ و بہار”” کب لکھی گئی
1803
1800
1802
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
62
63
64
65
66
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English