Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 78
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
میر درد کا تصوف”” کس کی تصنیف ہے
طیبہ خاتون
ڈاکٹر محمد صادق
ڈاکٹر الف۔د۔نسیم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ظفر علی خان کی نظم “” خروش مسلم”” كس کی عکاسی کرتی ہے
مسلمانوں کی بربادی
مسلمانوں کی جہالت
سلطنت عثمانیہ کی تباہی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دیوان غالب(اردو) کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا
1857
1841
1869
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس شخصیت کو اردو کی ابتدائی ترقی کے ایام میں””گجرات کے خواجہ خضر”” کے نام سے یاد کیا جاتا تھا
سید محمد جون پوری
قاضی محمود دریائی
بہاء الدین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
افشائے راز”” ذات شریف”” اور شریف زادہ “” کس کے مشہور ناول ہیں
سرشار
نذیر احمد
رسوا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی کی شاعری میں ریختہ گوئی کا آغاز کب ہوا
سفر دہلی کے بعد
سفر دکن کے دوران
سفر لکھنئو کے دوران
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ معین الدین چشتی کس بادشاہ کے عہد میں تبلیغ اسلام کے لیے ہندوستان آئے
راجہ داہر داس
پرتھوی راج
شاہ عالم ثانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ان میں سے کون سا شعری مجموعہ ساغر صدیقی کا ہے
مقتل گاہ
برگ خزاں
عہد سزا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلیات حفیظ جالندھری”” کس نے مرتب کی
ڈاکٹر سہیل احمد خان
ڈاکٹر سلیم اختر
ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اس نظم میں”” کے خالق کون ہیں
نظیر اکبر آبادی
احمد سلیم
میراجی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
76
77
78
79
80
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English