Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 80
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
ولی محمد المعروف نظیر اکبر آبادی کب پیدا ہوئے
1735
1734
1738
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میر تقی میر بچپن کے بعد کس شہر جا کر آباد ہوئے
دہلی
لکھنئو
مرادآباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ڈاکٹر مرزا حامد بیگ کے مطابق””عجائبات فرنگ”” کا دوسرا نام ہے
تاریخ نادری
تاریخ یوسفی
تاریخ یورپ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
بکٹ کہانی”” کے مصنف ہیں
جعفر زٹلی
محمد افضل جھنجا نوی
روشن علی روشن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
رسوا کا شہرہ آفاق ناول “”اُمراؤ جان ادا”” کب لکھا گیا
1897
1899
1900
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو غزل کے دوسرے دور میں کتنے شاعر تھے
10
12
14
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
دبستان دہلی کا وہ کونسا شاعر ہے جس نے تصوف کو اپنی شاعری کا سب سے بڑا موضوع بنایا
میر
سودا
میر درد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس کی شاعری میر حسن کے مزاج کے زیادہ قریب ہے
میر سوز
مرزا غالب
میر درد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کی تصانیف ہیں
ہدایت نامہ
شکار نامہ
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
رضی نے کس صنف میں شہرت پائی
مرثیہ
غزل
a,b دونوں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
78
79
80
81
82
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English