Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 82
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
میر تقی میر”” اور جہاں میر”” کس محقق کی تصانیف ہیں
ڈاکٹر جمیل جالبی
ڈاکٹر عبادت بریلوی
احمد حسن رازی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مثنوی “” خواب و خیال”” کس نے لکھی
میر انیس
غالب
میر اثر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
میراجی پہلے کیا تخلص کرتے تھے
ثناء
سامری
ثمن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا غالب کی سن وفات کیا ہے
1867
1868
1869
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
یہ کس کا قول ہے”” میر کی شاعری میں جذبہ عقل غالب ہے””
ڈاکٹر عبادت بریلوی
ڈاکٹر سید عبداللہ
ڈاکٹر وزیر آغا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو شاعری کے قدرتی راگ کی دریافت کا سہرا کس کے سر جاتا ہے
ولی دکنی
فراقی
نصرتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
جلترنگ”” اور ابابیل”” کس کے شعری مجموعے ہیں
سیف الدین سیف
قتیل شفائی
احمد ندیم قاسمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کلاسیکیت اور رومانیت”” کس نے مرتب کی
ہادی حسن
اسلم فرخی
یوسف زاہد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا غالب کے چہیتے شاگرد کون تھے
میر مہدی مجروح
شیفتہ
حالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس محقق نے سودا کو قصیدہ میں “”نقاش اول”” کہا ہے
محمد حسین آزاد
غلام ہمدانی مصحفی
ڈاکٹر جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
80
81
82
83
84
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English