Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 83
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
شام کے بعد”” کس کا شعری مجموعہ ہے
شہزاد احمد
محسن نقوی
فرحت عباس شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
خدیجہ مستور کو کونسا ناول لکھنے پر آدم جی کا انعام ملا
زمین
آنگن
آدھی کہانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اردو کی نثر کی اہم کتاب “” سب رس”” کے مصنف کون ہیں
میر امن
ملا وجہی
قلی قطب شاہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کونسے شاعر مالدار گھرانے میں پیدا ہوئے
جرأت
ناسخ
ولی دکنی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سودا کی قادر الکلامی کونسی صنف شاعری میں مانی جاتی ہے
غزل گوئی
مرثیہ نگاری
قصیدہ نگاری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مرزا رفیع سودا ہندوستان کے کس بادشاہ کے استاد مقرر ہوئے تھے
محمد شاہ
احمد شاہ ابدالی
شاہ عالم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
چراغ سحر کا بیشتر کلام
قیام پاکستان سے قبل کا ہے
قیام پاکستان کے بعد کا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مخزن نکات”” کس محقق کا مشہور تذکرہ ہے
قائم چاند پوری
میر تقی میر
میر حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مومن خان مومن نے فارسی کی تعلیم کس استاد سے حاصل کی
محمد احمد علوی
عبداللہ خان علوی
شاہ عبدالقادر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
محمد علی جوش کا آتش سے کیا رشتہ تھا
بیٹا
بھائی
چچا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
81
82
83
84
85
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English