Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 85
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
ایہام گوئی کے خلاف سب سے پہلے ردِ عمل کن شعراء نے شروع کیا
میر اور سودا
سودا اور شاہ حاتم
شاہ حاتم، مرزا مظہر جانِ جاناں اور سودا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
اسلوبیات میر”” کس کی تصنیف ہے
مولوی عبدالحق
گوپی چند نارنگ
میر حسن
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
کس ڈرامہ نگار کو انڈین شیکسپئر کہا جاتا ہے
امانت لکھنوی
آغا حشر
آغا انعام
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
نکات الشعراء”” کی بدولت میر کا بحیثیت نثر نگار کیا مقام ہے
پہلے نثر نگار قرار پائے
پہلے محقق قرار پائے
پہلے نقاد قرار پائے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ولی کو کس شہر میں دفن کیا گیا
دہلی
احمد آباد
اورنگ آباد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
شمالی ہند میں صوفیائے نے کس زبان کو تبلیغ دین کا ذریعہ بنایا
اردو
فارسی
عربی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ذوق کس مُغل بادشاہ کے استاد تھے
شاہ عالم ثانی
فرخ سئیر
اورنگ زیب عالمگیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
تذکرہ مختصر”” کے خالق کون ہیں
میر حسن
خان آرزو
سید شاہ حبیب اللہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
پریم چند کے آخری ناول کا نام کیا ہے
چوگان ہستی
بازار حسن
گئودان
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
حفیظ کے بقول کس عمر میں انہوں نے شعر کہنے شروع کیے
10 برس
11 برس
12 برس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
83
84
85
86
87
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English