Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
تاریخ اردو ادب
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
تاریخ اردو ادب
- Page 84
Show/Hide Answers
تاریخ اردو ادب
خزائن رحمت”” فارسی نثر کی مشہور کتاب ہے۔ مصنف کون ہیں
بہاء الدین باجن
قاضی محمود احمد
میر تقی میر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
داستان زبان اردو”” کس کی تصنیف ہے
ڈاکٹر شوکت سبزواری
ڈاکٹر سلیم اختر
حافظ محمود شیرانی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مجمع النفائس”” کس کی تخلیق ہے
خان آرزو
میر حسن
قائم چاند پوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
تیز ہوا اور تنہا پھول”” كس کا شعری مجموعہ ہے
امجد اسلام امجد
احمد ندیم قاسمی
منیر نیازی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
داستان تاریخ اردو”” کس کی تصنیف ہے
حامد حسن قادری
محی الدین قادری زور
ڈاکٹر جمیل جالبی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
ہرمز ایک مشہور اردو شاعر کے استاد تھے۔ اس شاعر کا نام بتائیے
میر تقی میر
مرزا غالب
ناسخ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
سخن شعرا”” کس کی تخلیق ہے
مولانا وحید الدین نظام
مولوی عبدالغفور خان
عرش گیاوی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
فسانہ مبتلا”” كس سن میں تالیف ہوا
1883
1884
1885
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
یاسمین”” اور خواب ہستی”” کس کے ناول ہیں
خدیجہ مستور
بانو قدسیہ
مرزا محمد سعید
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
تاریخ اردو ادب
مشہور محقق ڈاکٹر سید عبداللہ نے کس شاعر کو”” جمال دوست”” کا لقب دیا
امیر خسرو
قلی قطب شاہ
ولی دکنی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
82
83
84
85
86
…
89
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English