Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 38
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کھچڑی کھاتے پہنچا اترنا سے مراد ہے؟
خواہ مخواہ تعلق بنانا
جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا
چوری ظاہر ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لوٹے میں نمک ڈالنا سے مراد ہے ؟
پختہ عہد کرنا
فضول کام کرنا
دشمنی پیدا کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تین پانچ کرنا سے مراد ہے ؟
ٹال مٹول کرنا
ادھار کرنا
لڑائی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خدا لگتی کہنا سے مراد ہے ؟
بددعا دینا
دعا دینا
انصاف کی بات کہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نیکی برباد گناہ لازم سے مراد ہے؟
نیکی کر دریا میں ڈال
بھلائی کرنے پر برائی ملنا
نیکی اور گناہ ہر شخص کرتا ہے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لاکھ من کا ہونا سے مراد ہے ؟
بے آبرو ہونا
بہت زیادہ موٹا ہونا
صاحب عزت و وقار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خاکہ اڑانا سے مراد ہے ؟
نقشا کھینچنا
تصویر بنانا
ذلیل کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چمڑی جائے دمڑی نہ جائے سے مراد ہے؟
سخت محنت کرکے پیسا کمانا
جانی نقصان اٹھانالیکن پیسا خرچ نہ کرنا
غریبوں پر ظلم کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کانٹے میں تلنا سے مراد ہے ؟
بد نصیب ہونا
بیش قیمت ہونا
مفلس ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
زانو تہہ کرنا سے مراد ہے ؟
الوداع ہونا
لڑنے پر آمادہ ہونا
مؤدب بیٹھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
36
37
38
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English