Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 36
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بات میں فی نکالنا سے مراد ہے ؟
بات سمجھنا
مطلب نکالنا
عیب نکالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھوں کے توتے اڑاناسے مراد ہے؟
ناممکن کام کرنا
بدحواس ہونا
پاگل ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قیامت پر رکھنا سے مراد ہے ؟
سخت سزا دینا
قیامت کی فکر کرنا
خدا کے انصاف پر چھوڑنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پہلو نکالنا سے مراد ہے ؟
جی چرانا
حل نکالنا،
راز اگلنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طبق الٹ جانا سے مراد ہے ؟
کشتی الٹںا
بدبختی ہونا
زوال آنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ناخن گڑنا سے مراد ہے ؟
ظلم ہونا
عزت بڑھنا
اختیار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دوش دینا سے مراد ہے ؟
دھوکا دینا
الزام لگانا
احسان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ید طولیٰ رکھنا سے مراد ہے؟
مہارت ہونا
بہت دولت مند ہونا
فضول کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
انڈے کا شہزادہ ہونے سے مراد ہے ؟
سفید پوش آدمی
ناتجربہ کار،ناواقف
مفلس آدمی
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
وہ دن گئے کہ خلیل میاں فاختہ اڑاتا تھا سے مراد ہے؟
بچپن گزرگیا
فاختہ اڑانے کا دور گیا
اقبال کا زمانہ گزر گیا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
34
35
36
37
38
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English