Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 35
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دم قدم ثابت ہوناسے مراد ہے ؟
جھوٹا شخص
صحیح و سالم ہونا
حق پر ڈٹ جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دقیقا اٹھابنہ رکھنا سے مراد ہے ؟
کوئی کسر نہ چھوڑنا
کسی کا احسان نہ اٹھانا
ذمہ داری اٹھانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ناک کے پھیر سے بیان کرنا سے مراد ہے؟
مغرورہونا
دولت مند ہونا
سیدھی بات کو طوالت سے بیان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چشمک ہوناسے مراد ہے ؟
گہری دوستی ہونا
ناراض ہونا
بھرپور فائدہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہنوز دلی دور است سے مراد ہے؟
دلی ابھی دور ہے
سقوط دہلی
مقصد پورا ہونے میں دیر ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ کی لکیریں مٹانا سے مراد ہے؟
بہت زیادہ مشقت کرنا
تقدیر کو نہ ماننے والا
رشتہ داروں کے حق کی پروا نہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شوشہ چھوڑنا سے مراد ہے ؟
فتنا فساد پیدا کرنا
دستبردار ہونا
مرجانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
صاحب فراش ہونا سے مراد ہے ؟
دولت مند ہونا
صاحب ثروت ہونا
بیمار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شاخ نکالنا سے مراد ہے ؟
بات بڑھانا
کھیتی باڑی کرنا
نکتہ چینی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قینچی بجانا سے مراد ہے ؟
آوارہ گردی کرنا
بے کار کام کرنا
نحوست،خانہ جنگی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
33
34
35
36
37
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English