Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 34
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فاقہ مستی سے مراد ہے؟
مستی میں رہنا
فاقے کرنا
مفلسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھوں پہ ٹھیکری رکھنا سے مراد ہے ؟
نظر اتارنا
بے حیا ہونا،بے مروت ہونا
نابینا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اوکھلی میں سر دینا سے مراد ہے ؟
مشکل کام کرگزرنے کا ارادہ کرنا
مصیبت میں مبتلا ہونا
بے کار محنت کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جھنڈے تلے کی دوستی سے مراد ہے ؟
بہت گہری دوستی
بظاہر دوستی بباطن دشمنی
چند روز کی دوستی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کنواں کھودنا سے مراد ہے ؟
کسی کے واسطے برائی کرنا
محنت کرنا
کھیتی باڑی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
وہ پانی ملتان بہ گیا سے مراد ہے؟
ملتان کا پانی میٹھا ہوتا ہے
دولت ہاتھ آنا
اب موقع جاتا رہا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گلے منڈھنا سے مراد ہے ؟
گلہ کاٹنا
زبردستی کسی کے حوالے کرنا
قبضہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اونٹ کے منہ میں زیرہ سے مراد ہے؟
نظر بد سے بچاؤ
مصیبت میں مبتلا ہونا
ضرورت سے بہت کم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قہرقیامت ہوناسے مراد ہے ؟
قیامت کی فکر کرنا
بہت بڑا عذاب
فسادی ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گڑ کھائے گلگلوں سے ہرہیز سے مراد ہے؟
اچھی چیز اپنی طرف خراب شے دوسروں کے لیے
نفع میں نقصان میں برابر شریک نہ ہونا
بڑی برائیاں کرنا چھوٹی سے بچنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
32
33
34
35
36
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English