Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 32
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شیشے میں اتارنا سے مراد ہے ؟
دھوکا دینا
محبت کرنا
مطیع کرنا ،فرمانبردار کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خدا کے گھر سے پھرنا سے مراد ہے ؟
حج کرنا
منکر ہونا
مرتے مرتے بچنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
وہی کاسہ وہی آش سے مراد ہے؟
پرانی حالت برقرار رہنا
ڈھنگ بدلنا ،انداز بدلنا
وقت گزارنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قبلے کی طرف باوضو ہوکر بیٹھناسے مراد ہے ؟
نماز کے لیے تیار ہونا
جھوٹ نہ بولنے کی قسم کھانا
حج کا ارادہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عقل کے گھوڑے دوڑانا سے مراد ہے ؟
خیالی پلاؤ
بےکار کام کرنا
ترکیب سوچنا،بہت غور کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قاضی کیوں دبلے شہر کے اندیشے میں سے مراد ہے؟
انصاف کی عدم فراہمی
دولت مند کے حق میں فیصلہ کرنا
ناحق اور بے موقع فکر کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
صبح کا پیالہ اکسیر کا نوالہ سے مراد ہے؟
صبح کی سیر بہت مفید ہوتی ہے
صبح کے وقت کام کرنا زیادہ اچھا ہوتا ہے
صبح کا تھوڑا کھانا مفید ہوتا یے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ضد ابدی ہونا سے مراد ہے ؟
موت واقع ہونا
چوٹ آنا
جھگڑا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹاٹ کا لنگوٹا نواب سے یاری سے مراد ہے؟
کنجوس شخص ہونا
دولت آڑانا
مفلس کی امیر سے دوستی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
روٹی پر روٹی رکھ کر کھانا سے مراد ہے ؟
اطمینان سے زندگی بسر کرنا
مفلس ہونا
بے تکلف ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
30
31
32
33
34
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English