Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 30
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شتر بے مہار ہونا سے مراد ہے ؟
مغرور شخص
آزاد طبیعت
کھلا ہوا اونٹ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گھی کے چراغ جلنا سے مراد ہے ؟
خوشی منانا
فضول خرچی کرنا
نہایت مشکل کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھیوں سے گنے کھانا سے مراد ہے؟
زبردست سے مقابلہ کرنا
آسان کام کرنا
فطرت پسند ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خاطر جمع رکھنا سے مراد ہے ؟
مالت و دولت جمع رکھنا
غم ہونا
اطمینان رکھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھ بند کرلینا سے مراد ہے؟
بے حیائی کرنا ،بے مروت ہونا
موت واقع ہونا
نابینا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کل کل جھک جھک کرناسے مراد ہے ؟
فضول بحث کرنا
جھگڑا کرنا
آوارہ گردی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کاغذ کے گھوڑے دوڑانا سے مراد ہے ؟
تحریری حکم چلانا
خیالی پلاؤ پکانا
بے وقوفانہ عمل کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
احکام یا پیغام وغیرہ پر مشتمل تحریریں خط بھیجنا، جابجا خطوط بھیجنا
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طاق پر رکھنا سے مراد ہے ؟
مخالفت کرنا
ذہن نشین رکھنا
کسی کا خیال چھوڑدینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قافیہ تنگ ہوناسے مراد ہے ؟
غربت ہونا
شاعری کے لیے طبیعت کا موزوں نہ ہونا
عاجز ہونا،پریشان ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ڈھاک کے وہی تین پات سے مراد ہے ؟
سقوظ ڈھاکہ
بے وقوف
اپنی ضد پر اڑے رہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
28
29
30
31
32
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English