Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 29
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
رنگ جمنا سے مراد ہے ؟
داغ لگنا
اعتبار پیدا ہونا
ایک جگہ جم کر بیٹھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بندر کا گھاؤ سے مراد ہے ؟
بڑا زخم
بے وقوف آدمی اپنی مصیبت بڑھاتا ہے
زخم کا جلد بھرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مین میخ نکالنا سے مراد ہے ؟
مطلب نکالنا
عیب نکالنا
رشتہ داری نکالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آدمیت آنا سے مراد ہے؟
تہذیب آنا،عقل آنا
غرور آنا
آدم کی اولاد
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تیوری کا بل کھلنا سے مراد ہے ؟
قسمت کا کھل جانا
رنجش مٹنا
ناراض ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چراغ پا ہونا سے مراد ہے ؟
اندھیرا ہونا
خفا ہونا
اجالا کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
صاف اڑا جانا سے مراد ہے ؟
فساد کرنا
بے حیا ہونا
بالکل ٹال جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طرح دے جانا سے مراد ہے ؟
جی اچاٹ ہوجانا
طریقہ بتانا
چشم پوشی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ناطقہ بند کرنا سے مراد ہے؟
پابندی لگانا
تعلق ختم کرنا
تنگ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
توتا چشم ہونا سے مراد ہے ؟
بے مروت ہونا
خوبصورت ہونا
طوطے کی طرح باتونی
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
27
28
29
30
31
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English