Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 28
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جوت جگاناسے مراد ہے ؟
دشمنی جگانا
روشن کرنا
غم جگانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عرش پر جھولنا سے مراد ہے ؟
قریب المرگ
بڑے رتبہ پر ہونا
مغرور شخص
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
منہ پر مہتاب چھٹنا سے مراد ہے ؟
خوف یا شرم سے منہ کا رنگ پھیکا پڑنا
موت واقع ہونا
آمد بہار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نشہ ہرن کرنا سے مراد ہے؟
بہت زیادہ نشہ کرنا
جی لگا کر کام کرنا
نشہ دور کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فطرت لڑانا سے مراد ہے ؟
ترکیب کرنا
بے کار کام کرنا
فریب کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لالے پڑنا سے مراد ہے ؟
سخت سردی پڑنا
ناامید ،مایوسی
دولت ملنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ظالم کی بیل نہیں بڑھتی سے مراد ہے ؟
ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی
ظلم کی مدت کم ہوتی ہے
ظالم سے ظلم لو بدلہ خدا لیتاہے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ پاؤں میں سینچر ہونا سے مراد ہے؟
کسی قسم کا سکھ نہ ہونا
ہاتھ پاؤں سینکنا
ہاتھ پاؤں بالکل صاف ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اکھل کھرا سے مراد ہے ؟
منحوس ہونا
خود غرض
مبارک قدم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ناؤ کھینا سے مراد ہے ؟
ملاح ہونا
مشکل کام کرنا
کنبے کا خرچہ برداشت کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
26
27
28
29
30
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English