Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 26
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہوا کا رخ بتانا سے مراد ہے؟
ماہر نجوم ہونا
ٹالنا
الزام لگانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آفتاب کو چراغ دکھان سے مراد ہے ؟
سورج کو ہیچ سمجھنا
آسمان کی تسخیر کرنا
صاحب کمال کے آگے نے ہنروں کا کمال دکھانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سینگ سمانا سے مراد ہے ؟
لڑائی کرنا
چلے جانا
ٹک کر بیٹھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چراغ سحری سے مراد ہے ؟
صبح ہونا
صبح کا چراغ
قریب المرگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طرارے بھرنا سے مراد ہے ؟
پانی بھرنا
تیز بھاگنا
شیخی بھگارنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نام سے کان پکڑنا سے مراد ہے ؟
بدنام ہونا
برائی کے ساتھ مشہور ہونا
استادی یا کمال کا قائل ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ترکی تمام ہونا سے مراد ہے ؟
تعلق ختم ہونا
شیخی جاتی رہنا
ترکی کا خاتمہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھ دیکھنا سے مراد ہے؟
آنکھیں پڑھ لینا
موت واقع ہونا
صحبت میں رہنا،شاگردی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سینہ سپر ہونا سے مراد ہے ؟
لڑائی کرنا
مصیبت میں جان لڑا دینا
مرجانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دھول کی رسیاں بٹنا سے مراد ہے ؟
کمزور تعلق
منافقت
مبالغہ کرنا،ناممکن امر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
24
25
26
27
28
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English