Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 25
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گنتی گنانا سے مراد ہے ؟
مشکل کا کرنا
نمائشی خانہ پری کرکے دکھانا
آسان کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ پر سونا اچھالنا سے مراد ہے؟
امن و امان ہونا
بہت دولت مند ہونا
فضول خرچی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اگلے دفتر کھولنا سے مراد ہے؟
پچھلی شکایتیں کرنا
ترقی کرنا
بے کار باتیں کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شیر اور بکری کا ایک گھاٹ پر پانی پینا سے مراد ہے ؟
امن وانصاف ہونا
بکری اور شیر میں صلح
خلاف معمول بات ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کنویں جنھکانا سے مراد ہے ؟
سیر کرنا
مال و دولت عطا کرنا
حیران کرنا،تھکا مارنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مخمصے میں پڑنا سے مراد ہے ؟
لالچ میں پڑنا
الجھن میں پڑنا
مصیبت میں مبتلا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گردن حلال کرنا سے مراد ہے ؟
ظلم و ناانصافی کرنا
احساس کرنا
حلال کھانا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عرصہ تنگ ہونا سے مراد ہے ؟
عمر کم ہونا
عاجز کرنا،ناچار کرنا
جلدی مرجانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹکسال میں دھکا لگ جانا سے مراد ہے ؟
خالص زبان
مر جانا
بہت زیادہ خرچہ ہوجانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
صحبت گرم ہوناسے مراد ہے ؟
جھگڑا ہونا
بے تکلفی کا جلسہ ہونا
برا بھلا کہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
23
24
25
26
27
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English