Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 23
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چھچوندر کے سر چنبیلی کا تیل سے مراد ہے؟
کمینےکو بڑا رتبہ مل جانا
مفلسی میں عیش کرنا
بے حیا پر کچھ اثر نہیں ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
وبال پڑناسے مراد ہے؟
مصیبت نازل ہونا
صبر پڑنا،ظلم کا بدلہ ملنا
افراتفری ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بلائیں لینا سے مراد ہے ؟
صدقے واری ہونا
مصیبت میں مبتلا ہونا
بے جا تعریف کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
رگ چڑھی ہونا سے مراد ہے ؟
برہم ہونا
بد دماغ ہونا
معذور شخص
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لگا کھانا سے مراد ہے ؟
بیر رکھنا
ترس کھانا
مطابقت رکھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
رکھ پت رکھا پت سے مراد ہے؟
چغل خوری کربا
عزت کرو عزت پاؤ
لاج رکھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قسمت کا ہیٹا سے مراد ہے ؟
قسمت موافق ہونا
بدنصیب
مالدار شخص
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ایک پنتھ دو کاج سے مراد ہے؟
بہت زیادہ کام ہونا
ایک معاملے میں دو کام نکل آنا
محبت یا عداوت ایک طرف سے نہیں ہوتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مومچھوں پر تاؤ دیناسے مراد ہے ؟
جھوٹی شیخی بگھارنا
ظلم کرنا
عہدہ مل جانا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
زبان لال ہونا سے مراد ہے ؟
منحوس ہونا
گونگا ہونا
تیز مرچیں لگنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
21
22
23
24
25
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English