Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 21
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تین تیرہ ہونا سے مراد ہے ؟
منتشر ہونا
غلط حساب کرنا
گہری دوستی ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دون کی لینا سے مراد ہے ؟
صدقے واری ہونا
شیخی بھگارنا
دور کا سفر کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تانت باجی راگ پایا سے مراد ہے؟
فضول کام کرنا
موسیقی کے سدھ بدھ رکھنا
بات کے انداز سے مطلب پر آگاہی پانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ریجھنا سے مراد ہے ؟
فریفتہ ہونا
پیٹ بھر کر کھانا
بدنام ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قلم دشمن کے ہاتھ میں ہوناسے مراد ہے ؟
اپنے ملک میں غیر کا قابض ہونا
گہری دوستی ہونا
مخالف کو فیصلے کا اختیار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چیں بولنا سے مراد ہے ؟
غصہ کرنا
شور کرنا
ہارماننا،مات کھانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کان کا کچا ہونا سے مراد ہے ؟
غیبت کرنا
دوسروں کی بات پر یقین کرلینا،اپنی رائے نہ رکھنا
جھوٹ بولنے والا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فقرے جوڑنا سے مراد ہے ؟
جھوٹی بات بنا کے کہنا
آواز کسنا
A&B both
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
الٹی ٹانگیں گلے پڑنا سے مراد ہے؟
بے کار کی باتیں کرنا
اپنی باتوں سے خود قائل ہونا
دھوکا دینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گھاٹ گھاٹ کا پانی پینا سے مراد ہے ؟
تجربہ کار ہونا
آوارہ ہونا
سیاحی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
19
20
21
22
23
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English