Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 20
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
غوطہ کھانا سے مراد ہے ؟
ڈوب جانا
دھوکا کھانا
غم کھانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طاقت طاق ہونا سے مراد ہے ؟
زبردست قوت ہونا
ظالم ہونا
طاقت زائل ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عرق ریزی کرنا سے مراد ہے ؟
آوارہ گردی کرنا
سخت محنت کرنا
کام سے جی چرانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عیش کی چھاننا سے مراد ہے ؟
موج میں ہونا
عیش تلاش کرنا
محروم ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طاق ہونا سے مراد ہے ؟
مہارت ہونا
چالاک ہونا
یکتائے زمانہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
طاق ہونا کا مطلب ہوتا ہے ماہر ہونا یا یکتائے زمانہ ہونا یا لاثانی اور بے نظیر ہونا
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گاتے گاتے آدمی کلاونت ہوجاتا ہے سے مراد ہے ؟
پاگل ہونا
آوارہ ہونا
ماہر ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مواخذہ کرنا سے مراد ہے ؟
دوستی کربا
باز پرس کرنا
بات بڑھانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آسمان کی سیر کرنا سے مراد ہے؟
خیالات کے گھوڑے دوڑانا
بہت مغرور ہونا
امیر آدمی بننا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
حاشیہ چڑھانا سے مراد ہے ؟
احسان چڑھانا
بدنام کرنا
بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آپ کاج مہا کاج سے مراد ہے؟
اپنا کام دوسروں کے ذمے لگانا
وہی کام اچھا جو خود کیا جائے
افسر اپنا کام نہیں کرتے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
18
19
20
21
22
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English