Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 18
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہتھیلی پر سرسوں جمانا سے مراد ہے؟
نشے میں دھت رہنا
موسم بہار آنا
چالاکی دکھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بغلیں بجانا سے مراد ہے ؟
شرمندہ ہونا
بہت خوش ہونا
خوشامد کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طومار باندھنا سے مراد ہے ؟
رشتہ داری نکالنا
تہمت لگانا
بہت جھوٹ بولنا،مبالغہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پہلو تہی کرنا سے مراد ہے ؟
حل نکالنا
جی لگانا
جی چرانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طاق پررہنا سے مراد ہے ؟
موقع کی تلاش میں رہنا
مصیبت میں مبتلا رہنا
بیکار،نکما ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طالع سونا سے مراد ہے ؟
قسمت چمکنا
گہری نیند آنا
بدبختی ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹوپی بدلنا سے مراد ہے ؟
پارٹی بدلنا
دشمنی پیدا ہونا
کسی کو بھائی بنانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آگ سرد ہونا سے مراد ہے؟
بہت زیادہ سردی پڑنا
حسد میں مبتلا ہونا
شوق باقی نہ رہنا،فساد رفع ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سرو سہی سے مراد ہے؟
محبوب
دشمن
دراز قد
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہیرے کی کنی کھاناسے مراد ہے؟
بہت زیادہ دولت ہونا
عیش میں زندگی بسر کرنا
خودکشی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
16
17
18
19
20
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English