Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 19
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ضیق میں پڑنا سے مراد ہے ؟
لالچ میں آنا
دقت میں پڑنا
عداوت رکھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چھاتی پر سانپ لوٹنا سے مراد ہے ؟
مصیبت نازل ہونا
آستین کا سانپ ہونا
حسد سے جلنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لالہ با اعتبار عینک سے مراد ہے ؟
سنجیدہ شخص
بہت محنت کرنا
دوسروں کے بھروسے رہنا خود کچھ نہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ پر سانپ کھلانا سے مراد ہے؟
سانپ پالنے کا شوق
جان کو خطرے میں ڈالنا
فضول کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شہر میں اونٹ بدنام سے مراد ہے؟
بہت زیادہ کھانا
ہرکام میں مشہور آدمی کی ہی شامت آتی ہے
ضرورت سے بہت کم
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
افتاد پڑنا سے مراد ہے ؟
قحط کا اندیشہ
ٹھنڈ پڑنا
مصیبت نازل ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کمان اتر جاناسے مراد ہے ؟
نشانہ خطا ہونا
موت واقع ہونا
رعب داب باقی نہ رہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سائیں سائیں کرنا سے مراد ہے ؟
شور کرنا
خالی دماغ ہونا
ویران ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گردکونہ پہنچنا سے مراد ہے ؟
برابر نہ ہونا
سخت کام کرنا
A&B both
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خاطر میں لانا سے مراد ہے ؟
کچھ نہ سمجھنا
مصیبت میں مبتلا ہونا
قطع تعلق کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
17
18
19
20
21
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English