Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 17
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ششدر ہونا سے مراد ہے ؟
موت واقع ہونا
پریشان ہونا،حیران ہونا
مصیبت میں مبتلا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لاسے پر لگانا سے مراد ہے ؟
خیال رکھنا
جائداد کے حصے کرنا
جال میں پھنسانا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ڈنکے کی چوٹ سے مراد ہے ؟
علی الاعلان
بدنام کرنا
زخم دینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
وعدہ وعید کرنا سے مراد ہے؟
عہد کرنا
وہ وعدہ جو پورا ہو
ٹال مٹول کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فلک یاد آنا سے مراد ہے ؟
زمانے کی گردش کا سامنا ہونا
گزرا زمانہ یاد آنا
خدا کو یاد کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جو بندھ گیا سو موتی سے مراد ہے؟
جو چیز کام آگئی وہی اچھی
مرجانے کے بعد ہر شخص قیمتی ہوجاتاہے
بے فکر زندگی گزارنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تھوتھا چنا باجے گھنا سے مراد ہے؟
کم ظرف بڑے دعوے کرنا
چنے کے کھیت
بانسری کی آواز
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پتھر کو جونک نہیں لگتی سے مراد ہے؟
پتھر دل ہر محبت اثر نہیں کرتی
دولت مند کو کوئی کچھ نہیں کہتا
بے حیا پر کچھ اثر نہیں ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گھاس بتاناسے مراد ہے ؟
آسان ہونا
احسان کرنا
دھوکا دینا،ٹالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گیہوں کی بالی نہیں دیکھی سے مراد ہے ؟
موسم خزاں
کھیتی باڑی سے ناواقف ہونا
ناتجربہ کار
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
15
16
17
18
19
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English