Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 15
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ناؤ میں خاک اڑانا سے مراد ہے؟
بہت محنت کرنا
دریا کا خشک ہوجانا
صاف جھوٹ بولنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کھچڑی پکانا سے مراد ہے ؟
نرم غذا کا عادی شخص
بھوک لگنا
صلح مشورہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پانچوں گھی میں ہونا سے مراد ہے ؟
بہت فائدے میں ہونا
بہت زیادہ گھی
مصیبت میں پھنس جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
باسی کڑھی میں ابال آنا سے مراد ہے ؟
گزری باتوں کو یاد کرنا
باسی کھانا
بیمار پڑنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
یک نہ شد دو شد سے مراد ہے؟
گہری دوستی ہونا
دولت کی فروانی
ایک کے بعد دوسری مصیبت نازل ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ریوڑی کے پھیر میں سے مراد ہے؟
لالچ میں پڑنا
امیروں سے لطف کرم کی امید رکھنا
ایسی مصیبت میں گرفتار ہونا جس سے چھٹکارہ مشکل ہو
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ بیٹھنا سے مراد ہے؟
مشق ہونا ،کاریگر ہونا
ہاتھ فارغ ہونا
سہل پسند آدمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قدم پر قدم رکھنا سے مراد ہے ؟
پیچھا کرنا
سازش کرنا
پیروی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جگر سے دھواں اٹھنا سے مراد ہے ؟
جگر خراب ہونا
مرجانا
بہت بڑا صدمہ پہنچنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تقدیر جوان ہونا سے مراد ہے ؟
بھرپور جوان ہونا
حالات ناموافق ہونا
وقت کا موافق ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
13
14
15
16
17
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English