Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 14
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مٹی خراب ہونا سے مراد ہے ؟
غربت ہونا
جنات کا سایہ ہونا
بے عزت ہونا،برباد ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دانتوں پر میل نہ ہونا سے مراد ہے ؟
صاف ستھرا ہونا
امیر شخص
مفلس ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آستین کا سانپ ہونا سے مراد ہے ؟
وہ دشمن جو بظاہر دوست ہو
زہریلا سانپ
قریبی تعلق ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹکے گز کی چال چلنا سے مراد ہے ؟
بہت آہستہ چلنا
بہت غربت میں رہنا
میانہ روی اختیار کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خم ٹھونکنا سے مراد ہے ؟
کیل ٹھونکنا
لڑنے پر آمادہ ہونا
مغرور ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کڑیاں جھیلنا سے مراد ہے ؟
قید میں رہنا
سختی برداشت کرنا
پچھتانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گھگھی بندھنا سے مراد ہے ؟
چوری ہونا
رعب ہونا
بہت رونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آٹھ آٹھ آنسورونا سے مراد ہے ؟
جھوٹ موٹ کا رونا
رازوقطار رونا
دکھاوا کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مٹھی کھلی ہوناسے مراد ہے ؟
مر جانا
سوال کرنا،مانگنا
بدلہ لینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لپکا پڑنا سے مراد ہے ؟
چسکا پڑنا،بری عادت پڑنا
آفت نازل ہونا
موت واقع ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
12
13
14
15
16
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English