Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 12
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چراغ لے کر ڈھونڈنا سے مراد ہے ؟
بہت تلاش کرنا
بے کار کوشش کرنا
جھوٹ موٹ کی اداکاری کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پیوند میں پیوند مل جانا سے مراد ہے ؟
نسل کشی کرنا
میل جول کرنا
نسل میں نسل مل جانا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عرش پر جھنڈا گاڑنا سے مراد ہے ؟
مغرور شخص
کسی بات نہ سننا
کمال رعب ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
غم غلط کرنا سے مراد ہے ؟
غم کم ہونا
غم گین دل کو بہلانا
غم کی شدت ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شین قاف درست ہونا سے مراد ہے ؟
تلفظ درست ہونا
چال چلن ٹھیک ہونا
حالات بہتر ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قارورہ ملناسے مراد ہے ؟
دھوکا دینا
سزا دینا
گہری دوستی ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بانس پر چڑھانا سے مراد ہے ؟
دراز قد
بلند آواز
بدنام کرنا،تعریف کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
روٹی پر بوٹی رکھ کر کھانا سے مراد ہے ؟
امیر ہونا
مفلس ہونا
بے تکلف ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آپا دھاپی پڑنا سے مراد ہے ؟
قحط پڑنا
افراتفری کا عالم
اندھیرا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کھسیانی بلی کھمبا نوچے سے مراد ہے؟
پاگل ہوجانا
جھوٹ بولنا
شرمندہ ہوکر ٹال مٹول کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
10
11
12
13
14
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English