Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 13
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
یہیں سے سلام کرناسے مراد ہے؟
کمال محبت ہونا
بے تکلفانہ پن
بےزاری ظاہر کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قلم توڑ دینا سے مراد ہے ؟
کسی کو پھانسی دینا
لاجواب نظم یا نثر لکھنا
فسادی ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پوبارہ ہوناسے مراد ہے ؟
منحوس ہونا
بیمار پڑنا
مزے ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نکٹورے توڑنا سے مراد ہے؟
کام چوری کرنا
غیبت کرنا
احسان جتانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آبرواتارنا سے مراد ہے؟
نظر اتارنا
عزت دینا
زلیل و رسوا کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عرش پر دماغ ہوناسے مراد ہے ؟
نہایت مغرور ہونا
بڑے رتبہ پر ہونا
A&B both
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
رخنہ نکالنا سے مراد ہے ؟
حل نکالنا
راستہ دکھانا
عیب نکالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پیٹ میں ڈاڑھی ہونا سے مراد ہے ؟
کم عمری میں سمجھداری کی باتیں کرنا
لالچی ہونا
قریب المرگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قصہ گاؤ خورد ہونا سے مراد ہے؟
اقبال کا زمانہ گیا
ہر وقت کا جھگڑا
جھگڑا ختم ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نقش ما لحجر ہونا سے مرادہے ؟
بدصورت ہونا
دل نشیں ہونا
منافق ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
11
12
13
14
15
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English