Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 10
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لہو سفید ہونا سے مراد ہے ؟
مغرور ہونا
بہت امیر ہونا
محبت نہ رہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
انڈے اڑنا سے مراد ہے؟
بد تہذیبی کرنا
جھوٹ بولنا
سیاسی افراتفری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہونا سے مراد ہے ؟
قحط کا اندیشہ
اوارہ گرد ہونا
حقیقت معلوم ہونا،
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کایا پلٹ دینا سے مراد ہے ؟
کسی کو ملازم رکھنا
بہت پڑھا لکھا ہونا
حالات بدلنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قصہ مول لیناسے مراد ہے ؟
کہانی خرید کرنا
بکھیڑے میں پڑنا
بات ختم کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عاقبت کے بوریے سمیٹنا سے مراد ہے ؟
آخرت کی فکر ہونا
گناہگار ہونا
مرنے کے دن قریب ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ صاف کرنا سے مراد ہے؟
صفائی پسند ہونا
زک دینا
ثروت مند ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شیر کا برقع سے مراد ہے ؟
شیر کی کھال
فقیری،درویشی
بہادر آدمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قاف سے قاف تک سے مراد ہے ؟
تلفظ درست کرنا
کم پڑھا لکھا ہونا
سارا جہاں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آگ پر لوٹنا سے مراد ہے؟
سچی گواہی دینا
حسد میں مبتلا ہونا
آگ پرچلنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
8
9
10
11
12
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English