Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 9
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جگرخون ہوجاناسے مراد ہے ؟
بیمار پڑجانا
مر جانا
بہت تکلیف ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ننگوں نے بھوکوں کو لوٹ لیا سے مراد ہے؟
فساد ہونا
قحط ہونا
ایک چالاک کا دوسرے کو لوٹ کینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا سے مراد ہے ؟
امیروں میں دوستی کرنا
مفلسی میں عیش کرنا
بھیک مانگنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کافور ہوناسے مراد ہے ؟
مالدار ہونا
کنجوس ہونا
غائب ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شہر خموشاں سے مراد ہے ؟
تباہ شد شہر
قبرستان
سنسان شہر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
یاری ماری کرناسے مراد ہے؟
ہنسی مذاق کرنا
گہری دوستی ہونا
دوست کو نقصان پہنچانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مضمون گانٹھنا سے مراد ہے ؟
مضمون لکھنا
بہترین تحریر لکھنا
مطلب حاصل کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تین حرف بھیجنا سے مراد ہے ؟
سلام دعا کرنا
لعنت بھیجنا
طلاق دینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قدرت کا کھلونا سے مراد ہے ؟
معصوم
پیدائشی خوبصورت
نایاب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گلے کا ہار ہونا سے مراد ہے ؟
بہت قیمتی ہونا
بہت پیار کرنا
بے وقعت شے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
7
8
9
10
11
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English