Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 7
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کٹورا بجنا سے مراد ہے ؟
نحوست ہونا
ویرانی ہونا
بہت رونق ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بغلیں جھانکنا سے مراد ہے ؟
بہت خوش ہونا
شرمندہ ہونا
آوارہ گردی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طشت از بام ہونا سے مراد ہے ؟
مرنے کے قریب ہونا
بھید ظاہر ہونا
بلندی پر پہنچنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
صبح و شام بتانا سے مراد ہے ؟
وقت بتانا
حالات کا پتا دینا
حیلے بہانے کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھوں میں سلائی پھرنا سے مراد ہے ؟
سنگھار کرنا
اندھا کردینا
کاجل لگانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
الٹی مالا پھرنا سے مراد ہے؟
جھوٹا انسان
خوبصورت زیور
خلاف دستور کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جامہ پہن لینا سے مراد ہے ؟
کسی کے کپڑے پہننا
ہمہ تن کسی کا مداح ہونا
بدلہ لینےکی ٹھان لینا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پلکوں سے نمک چننا یا اٹھانا سے مراد ہے ؟
ناممکن کام کرنا
ازحدمشکل کام کرنا
سخت سزا دینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گرہ پڑناسے مراد ہے ؟
محبت ہونا
ژالہ باری ہونا
محبت میں فرق آنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
غصہ فرو ہوناسے مراد ہے ؟
غصہ دور ہونا
غصہ انتہا پر ہونا
مستقل مزاج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
5
6
7
8
9
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English