Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 8
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کان اڑانا سے مراد ہے ؟
جھوٹ بولنا
کسی کی غیبت کرنا
شوروغل سے پریشان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
صاد کرنا سے مراد ہے ؟
تنگ کرنا
انوکھی بات ہونا
خوبی تسلیم کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لیت و لعل کرناسے مراد ہے ؟
مالدار ہونا
ٹال مٹول کرنا
منت سماجت کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جز بز ہوناسے مراد ہے ؟
غریب ہونا
دھوکے باز ہونا
تنگ آنا،پریشان ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ایمان بغل میں دبانا سے مراد ہے؟
مفلس آدمی
جھوٹ بولنا ،بے ایمان ہونا
دیانت سے کام لینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قول پر مٹھی کھلنا سے مراد ہے ؟
کسی حقیقت ظاہر ہونا
اقرار یا عہد پر رضامند ہونا
جھوٹا وعدہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فلک نظر آنا سے مراد ہے ؟
منزل پہنچنا
مستقل دیکھنا
مصیبت میں خدا کو یاد کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
طبیعت بھر جاناسے مراد ہے ؟
طبیعت خراب ہونا
ناراض ہونا
جی اچاٹ ہوجانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹیڑھی کھیر سے مراد ہے ؟
خراب کھیر
مشکل کام
محبت جاتی رہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہوا باندھنا سے مراد ہے؟
ناممکن کام کرنا
جھوٹی عزت قائم کرنا
ٹال مٹول کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
6
7
8
9
10
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English