Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 6
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نکو بنا سے مراد ہے؟
بدنام کرنا
غلام بنانا
بے وقوف بنانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دل پر قفل لگاناسے مراد ہے ؟
راز دل پنہاں رکھنا
پتھر دل
مردہ شخص
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹوہ لینا سے مراد ہے ؟
بدلہ لینا
پتا لگانا
مزے ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
یک سر ہزار سودا سے مراد ہے؟
بہت خوبصورت ہونا
بہت قیمتی ہونا
بہت سے کاموں میں پھنسنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
جل دینا سے مراد ہے ؟
دھوکا دینا
پرسہ دینا
احسان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قہر درویش برجان درویش سے مراد ہے ؟
درویش جان کی فکر سے آزاد ہوتاہے
درویش کو مال ودولت ضرورت نہیں
مقام مجبوری
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پانی بھرنا سے مراد ہے ؟
محنت کرنا
احسان کرنا
غلامی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عرق عرق ہونا سے مراد ہے ؟
منصب کمال پر پہنچنا
مفلس ہونا
پسینہ پسینہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
یک انار صد بیمارسے مراد ہے؟
اناروں میں بیماری لگنا
مہنگائی کا عروج ہونا
ایک چیز کے سینکروں خواہشمند
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شاخسانہ پیدا ہونا سے مراد ہے ؟
انوکھا واقعہ ہونا
ناراض ہونا
فتنہ برپا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
4
5
6
7
8
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English