Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 4
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فرشتوں کے پر جلتے ہیں سے مراد ہے ؟
نافرمانی کرنا
فرشتے کی حیثیت کم ہے
تاب نہ لانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گونگے کا گڑ کھانا سے مراد ہے ؟
خوشی منانا
ناقابل اظہار امر
احسان فراموشی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مینڈکی کو بھی زکام ہونا سے مراد ہے؟
بہت تیز بخار ہونا
وبا کا پھیلنا
کم حیثیت کا ڈینگ مارنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر سے مراد ہے؟
فضول کاموں پر خرچ کرنا
دہرا فائدہ ہونا
ہرطرح مشکل
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گھڑوں پانی پڑنا سے مراد ہے ؟
شرمندہ ہونا
اختتام کو پہنچنا
بہت زیادہ پانی ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لاگ پیدا کرنا سے مراد ہے ؟
لگاؤ پیدا ہونا
لگان دینا
عداوت پیدا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
نقشا جمنا سے مراد ہے؟
یاد رہ جانا
ایک جگہ ٹک کر بیٹھنا
مطلب حاصل کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھ کی پتلی پھرنا سے مراد ہے ؟
بیمار پڑجانا
نابینا ہونا
علامت مرگ ظاہرہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ لال کرنا سے مراد ہے؟
بہت پیسہ کمانا
قتل کرنا
الزام لینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ بھر کا دل ہوجانا سے مراد ہے؟
بہت زیادہ دکھی ہونا
بہت خوش ہونا
دل پھٹ جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
5
6
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English