Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 3
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھوں کا کاجل چرانا سے مراد ہے ؟
مراد کوہ طور ہے
بینائی جاتے رہنا
بہت چلاک اور عیار شخص
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فقرہ جڑنا سے مراد ہے ؟
جھوٹی بات بنا کے کہنا
آواز کسنا
تنگ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے مراد ہے؟
بہت خوبصورت ہونا
خوبصورت کو سجنے سنورنے کی ضرورت نہیں ہوتی
جو چیز ظاہر ہو اس کو بیان کرنے کی کیا ضرورت
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
حواس باختہ ہونا سے مراد ہے ؟
گھبرا جانا
بدتمیز ہونا
بے ہوش ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ پر ہاتھ رکھا سے مراد ہے؟
فارغ بیٹھے رہنا
بدلہ لینا
کسی بات کاوعدہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
روٹی کی خاک جھاڑنا سے مراد ہے ؟
بے حرمتی کرنا
خوشامد کرنا
مغرور ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
غبارنکالنا سے مراد ہے ؟
بزم سے نکالنا
محنت کرنا
بدلہ لینا،بیر نکالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ذات شریف سے مراد ہے ؟
شریف النفس
چالاک ،شریر
بے دماغ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فرشتہ پر نہیں مارتاسے مراد ہے ؟
طعنہ زنی کرنا
نہایت روک ٹوک
موت آنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
الٹے بانس بریلی کو سے مراد ہے ؟
خلاف معمول،بےفائدہ کام
ددراز قد ہونا
بریلی کے مشہور بانس
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
5
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English