Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 5
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خون کی بو آنا سے مراد ہے ؟
قتل کا شبہ ہونا
دشمنی کی علامت ظاہر ہونا
آدم خور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
زمین کا گز بننا سے مراد ہے ؟
مارا مارا پھرنا ،خوب سیاحت کرنا
بہت قیمتی
زبان دراز ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سبک دوش ہوناسے مراد ہے ؟
مصیبت واقع ہونا
پریشان ہونا
دستبردار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
پاؤں پر پاؤں رکھنا سے مراد ہے ؟
نیا نیا چلنا سیکھنا
پیروی کرنا
خوشامد کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تردامن ہونا سے مراد ہے ؟
بہت زیادہ رونا
گناہگار ہونا
شریف آدمی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ہاتھ تیار ہونا سے مراد ہے؟
شادی کی عمر ہونا
ہاتھ کو کسی کام کی مشق ہونا
جھگڑے کے لیے تیار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عہدہ بر آنا سے مراد ہے ؟
محنت کرنا
قبضہ اٹھا لینا
فرض ادا کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شگوفے نکالنا سے مراد ہے ؟
رشتہ داری نکالنا
آوارہ گردی کرنا
عیب نکالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں سے مراد ہے؟
بڑے آدمی کے پاس وقت نہیں ہونا
فضول خرچ کے پاس پیسا نہیں ہوتا
اپنا ہی بھلا چاہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
لگی لپٹی کہنا سے مراد ہے ؟
مبہم بات کرنا
صاف صاف کہنا
طعنہ زنی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
3
4
5
6
7
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English