Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 16
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
گولر کا پھول کھلنا سے مراد ہے ؟
بہار آنا
عجیب بات ہونا
کامیابی ملنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اوس پڑنا سے مراد ہے؟
تیز بارش ہونا
موت واقع ہونا
بےرونق،شرمندہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹٹی کی آڑ میں شکار کرنا سے مراد ہے ؟
دھوکا دینا
غیر قانونی شکار کرنا
کسی نامعلوم حیلے سے بڑا کام کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹائیں ٹائیں فش سے مراد ہے ؟
کوے کا چلانا
پاگل ہونا
شوروغل زیادہ نتیجہ کچھ نہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شانے سے شانہ چھلنا سے مراد ہے ؟
بڑا ہجوم
لڑائی ہونا
فتنہ برپا ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آواز میں نمک ہونا سے مراد ہے ؟
بے سرا ہونا
آواز میں کرختگی ہونا
آواز میں درد ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ڈور پر لگانا سے مراد ہے ؟
نشے پرلگانا
ڈور پھرنا
راہ پرلانا ،سدھارنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تھالی کا بینگن سے مراد ہے؟
ہر وقت میسر
بغیر اصول والا
سستی شے
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
عقل کے ناخن لینا سے مراد ہے ؟
بےکار کام کرنا
ہوش میں آنا
خلاف معمول بات ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ڈینگ مارنا سے مراد ہے ؟
حق مارنا
شیخی بھگارنا
حسد سے جلنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
14
15
16
17
18
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English