Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 22
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سوکھی سنانا سے مراد ہے ؟
طعنہ زنی کرنا
گالیاں دینا
انکار کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اللے تللے کرنا سے مراد ہے ؟
فضول خرچی کرنا
خوشامد کرنا
فضول باتیں کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فقیری لٹکا سے مراد ہے
فقیری لباس
سہل علاج
فقیر کی بددعا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شیطان اترنا سے مراد ہے ؟
شرارت سوجھنا
لڑائی ہونا
غصہ دور ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
قلعی کھولنا سے مراد ہے ؟
عیب ظاہر ہونا
مشکل حل ہونا
اصلیت ظاہر ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
یہ سابقہ پیپر میں آیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کنویں میں بانس ڈالنا سے مراد ہے ؟
بے کار کام کرنا
بہت جستجو کرنا
پانی نکالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دھونی رمانا سے مراد ہے ؟
جوگی بننا،ایک جگہ جم کر بیٹھنا
بے کار کوشش کرنا
ڈھٹائی کا مظاہرہ کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سراسیمہ ہونا سے مراد ہے ؟
بوڑھا ہونا
پریشان ہونا
پاگل ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سرخاب کے پر لگناسے مراد ہے ؟
بڑھاپے میں ہوش چلے جانا
کمزور ہونا
پریشان ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کچا دودھ پینا سے مراد ہے ؟
نا تجربہ کاری
طاقتور ہونا
خامی رہ جانا،کمی رہ جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
20
21
22
23
24
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English