Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 27
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بات لگانا سے مراد ہے ؟
سراغ لگانا
راز رکھنا
غیبت کرنا،کان بھرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اپنا سا منہ لے کر رہ جانا سے مراد ہے ؟
اپنی ہی بڑائی بیان کرنا
شرمندہ ہونا
مغرور ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
مزاج ہوا پر ہونا سے مراد ہے ؟
بہت مغرور ہونا
بڑا رتبہ حاصل ہونا
پاگل بن جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ٹکا سا جواب دینا سے مراد ہے ؟
تعلق ختم ہونا
نظرانداز کرنا
صاف جواب دینا،بدتمیزی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آنکھ روشن ہونا سے مراد ہے؟
بینائی بحال ہونا
صاحب اولاد ہونا
حقیقت آشکار ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
تواگی ڈالنا سے مراد ہے ؟
خرابی پیدا کرنا
جلد بازی کرنا
دراڑ ڈالنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
اندھیر کرنا سے مراد ہے ؟
روشنی بجھ جانا
مارشل لا لگنا
نا انصافی کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
سر پر کالی ہانڈی رکھنا سے مراد ہے ؟
ڈراما کرنا
نظر بد سے بچنا
رسوا و شرمندہ ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فاختہ اڑانا سے مراد ہے ؟
آوارہ گردی کرنا
جھوٹ بولنا
مزے کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
بے نقط سنانا سے مراد ہے ؟
بے نقط تحریر
خراب تحریر
برا بھلا کہنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
25
26
27
28
29
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English