Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو محاورے (Urdu Idioms)
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو محاورے (Urdu Idioms)
- Page 31
Show/Hide Answers
اردو محاورے (Urdu Idioms)
دل میں گرہ پڑجانا سے مراد ہے ؟
گہرا صدمہ ہونا
تعلقات متاثر ہونا
بیمارپڑنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
فضیحت کرنا سے مراد ہے ؟
راہ راست پرلانا
بدنام کرنا
نیک صلح دینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شاق گزرنا سے مراد ہے ؟
صدمہ ہونا
ناگوار معلوم ہونا
A&B both
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
شگوفہ ہاتھ آنا سے مراد ہے ؟
ہنسی اور تفریح کا موقع ہاتھ آنا
بہت خوبصورت پھول
مؤدب ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
کمان چڑھنا سے مراد ہے ؟
نشانہ لگنا
نشانہ خطا ہونا
جیتنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ناخن پر لکھا ہونا سے مراد ہے؟
ناممکن کام
خوب یاد ہونا
دل سے بھلا دینا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
ورق ورق سیاہ کرنا سے مراد ہے؟
ان پڑھ آدمی ورق ہی سیاہ کرتا ہے
فضول کام کرنا
مسودہ تیار کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
خوشہ چینی کرنا سے مراد ہے ؟
فیض حاصل کرنا
نکتہ چینی کرنا
غیبت کرنا،کان بھرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آفتاب لب بام ہونا سے مراد ہے ؟
سورج غروب ہونا
سورج گرہن ہونا
روبہ زوال ہونا،قریب المرگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو محاورے (Urdu Idioms)
آگ لگنے پر کنواں کھودنا سے مراد ہے ؟
بہت محنت کرنا
دور کا سفر کرنا
بے وقت کوشش کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
29
30
31
32
33
…
39
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English