Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
- Page 12
Show/Hide Answers
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ساختیات پس ساختیات اور مشرقی شعریات کس کی کتاب ہے
گوپی چند نارنگ
ناصر عباس نیر
احتشام حسین
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
مصروف عورت ‘ کس افسانہ نگار کی تصنیف ہے؟
عصمت چغتائی
بانو قدسیہ
خالدہ حسین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کسی ادیب کی زندگی کے اہم واقعات اور تصانیف کو سن اور تاریخ وار درج کرنا کہلا تا ہے؟
آپ بیتی
سوانح
توقیت
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
نفسیات میں لاشعور پر سب سے زیادہ زور کس نے دیا ۔
ژونگ
فرائیڈ
ایڈلر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کتاب ،رسالہ یا دستاویز جو غیر مطبوعہ ہو اسے کہا جات ہے؟
مخطوطہ
حزنیہ
منظومہ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’تنقید اور جدید اردو تنقید‘‘ کے مصنف ہیں ۔
عتیق اللہ
وزیر آغا
عبادت بریلوی
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ماخذ اور محاصلْ یہ الفاظ کس کے لیے استعمال ہوتےہیں؟
فرہنگ
مقدمہ
حاصل نتائج
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
دہلی کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے
مسعود حسن رضوی
نورالحسن ہاشمی
حامد حسن قادری
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
افلاطون اپنے تصور نقل کو واضح کرنے کے لیے کس چیز سے مثال دیتا ہے؟
میز
کرسی
پلنگ
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے
جمیل جالبی
قاضی عبدالودود
گیان چند جین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
10
11
12
13
14
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English