اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’تنقید کی جمالیات ‘‘ کے عنوان سے کس نقاد نے دس جلدیں مرتب کی ہیں ؟
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کس نے مرزا ہادی رسوا کو پہلا نفسیاتی نقاد قرار دیا ۔
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’ادبی اصطلاحات کی وضاحتی فرہنگ ‘‘ کس کی کتاب ہے ؟
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
نکات الشعرا کب لکھا گیا
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کتابیات میں پہلے کن کی فہرست دی جاتی ہے؟
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ساختیات معنی اخذ کرتی ہے ؟
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اپنی تصنیف میں مابعد جدیدیت کو فلسفہ اور تاریخ کے تناظر میں بیان کرنے والے نقادکا نام کیاہے ؟
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تحقیق سے پہلے مولانا شبلی کا پیشہ کیا تھا
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
’’مغرب میں نفسیاتی تنقید ‘‘ کے مصنف کون ہیں ۔
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اشتر و سوزن کس کی تحقیقی تصنیف ہے؟