Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
- Page 3
Show/Hide Answers
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
مصحفی نے کتنے تذکرے لکھے
2
3
4
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
رسمیات تحقیق کے مصنف کون ہے؟
ڈاکٹر معین الدین عقیل
گیان چند جین
قاضی عبدالودود
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ساختیات کن مظاہر کے کلی نظام کی ساخت کو دریافت کرنے کا طریقہ ہے ۔
ادبی
سماجی
ثقافتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اردو کی پہلی باقاعدہ خاتون نقاد کون ہیں
عنبرین منیر
ممتاز شیریں
عقیلہ بشیر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
جدید ادبی تھیوری کا مرکز ہے؟
مصنف
متن
اسلوب
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ادبی متون کی تحلیل نفسی کس ماہر نفسیات کے نظریات کی بنا پر کی جاتی ہے ؟
سگمنڈ فرائیڈ
ژونگ
ایڈلر
کارل پوپر
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اردو تنقید میں پہلی بار نفسیات کا اطلاق کرنے والے ناقد ہیں
میرا جی
سلیم اختر
ممتاز مفتی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
افلاطون کے فن میں نقل کے مسئلہ پر ارسطو نے اپنی کون سی کتاب میں جواب دیا ہے؟
حیات الشعرا
رطوریقا
بوطیقا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ناصر عباس نیر کی کتاب ’’اس کو ایک شخص سمجھنا تو مناسب ہی نہیں ‘‘ کا موضوع کیا ہے ؟
منٹو
مجید امجد
میراجی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ساختیات کی اصطلاح کب پیش کی گئی ۔
$1924
$1939
$1929
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
2
3
4
5
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English