Skip to content
MCQtimes.com
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English
MCQtimes.com
Toggle Menu
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
Home
/
(Urdu Literature) اردو ادب
/
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
- Page 6
Show/Hide Answers
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ہر ایک محقق کو تحقیق لازم ہے اور تقلید حرام” کس کا قول ہے؟
کیلی
بائرن
امام غزالی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
جدید نفسیات میں ادبی تخلیقات اور فنون کی تمام تر بنیاد کس بات پر ہے
شعور اور لاشعور
شعور
لاشعور
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تنقید کس زبان کا لفظ ہے؟
عربی
اردو
فارسی
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
سید عابد علی عابد کی کتاب ’’اسلوب ‘‘ پر کس موضوع پر بحث ملتی ہے
رومانی تنقید پر
نفسیاتی تنقید پر
جمالیاتی تنقید پر
ان میں سے کوئی نہیں
سابقہ پییر میں پوچھا گیا ہے
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
چمنستان الشعرا کس کا تذکرہ ہے
لچھمی نرائن شفیق
سعادت یار ناصر
مولوی محمد باقر
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
احمد ندیم قاسمی نے اپنے کس افسانوی مجموعے کو بہترین مجموعہ قرار دیا تھا؟
گھرسےگھرتک
کپاس کے ہھول
سناٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
تحقیق ایک حقیقت پنہاں یا حقیقتِ مبہم کو افشا کرنے کا باضابطہ عمل ہے
مولوی عبدالحق
ڈاکٹر سلطانہ
ڈاکٹر گیان چند جین
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
ناصر عباس نیر کی درج ذیل کتب میں سے کون سی کتاب مابعد نوآبادیاتی تنقید کے اطلاق سے متعلق ہے ؟
اردو ادب کی تشکیل جدید
مابعد نو آبادیات اردو کے تناظر میں
اس نظم میں
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
کرشن چندر کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے؟
ہم وحشی ہیں
طلسم خیال
ان داتا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اورینٹل ازم کس کی کتاب ہے
ایڈورڈسعید
مشل فوکو
دریدا
ان میں سے کوئی نہیں
Author:
rikazzz
Comment
Page navigation
Previous Page
Previous
1
…
4
5
6
7
8
…
23
Next Page
Next
Go to Page
Light
Dark
GK
Pakistan Studies
Current Affairs
Islamic Studies
English