اردو تنقید و تحقیق کی روایت
اطلاقی تنقید پر مشتمل کلیم الدین احمد کی کتاب کی نشاندہی کرین
میری تنقید ایک بازدید
اردو تنقید پر ایک نظر
اردو شاعری پر ایک نظر
ان میں سے کوئی نہیں
اردو تنقید پر ایک نظر
Related posts
’’شعر شور انگیز ‘‘ کس شاعر کے کلام کی شرح ہے ؟A. غالب
B. میر تقی میر
C. آتش
D. ان میں سے کوئی نہیں
ڈاکٹر سلیم اختر کی کتاب ’’تین بڑے نفسیات دان ‘‘ مین کن بڑے نفسیات دانوں کا ذکر ہے ۔
A. فرائیڈ ، ایڈلر ، کارل پوپر
B. فرائیڈ،ژونگ ، لاکاں
C. فرائیڈ ، ایڈلر ،ژونگ
D. ان میں سے کوئی نہیں
گلشن گفتار کس کا تذکرہ ہے
A. شیفتہ
B. غلام ہمدانی
C. حمید اورنگ آبادی
D. ان میں سے کوئی نہیں
فرائیڈ کے دریافت کردہ نفسِ لاشعور کو اہمیت دینے والے ناقدین کا مطالعہ ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
A. آرکی ٹائپ
B. نفسیاتی
C. جمالیاتی
D. ان میں سے کوئی نہیں
کون سے مغربی نقاد کو مابعد نو آبادیاتی مطالعات کا بنیاد گزار تسلیم کیا جاتا ہے ؟
A. رچرڈ روٹی
B. مشل فوکو
C. ایڈورڈسعید
D. ان میں سے کوئی نہیں
رسمیات مقالہ نگاری کس کی تصنیف ہے؟
A. رفیعہ سلطانہ
B. رشید حسن خان
C. ڈاکٹر معین الدین عقیل
D. ان میں سے کوئی نہیں
اردو شاعرات کا اولین تذکرہ کس نے لکھا ہے
A. خوب چند ذکا
B. قدرت اللہ شوق
C. حکیم فصیح الدین رنج
D. ان میں سے کوئی نہیں
Leave a Reply